We Turn the Money You Make Into a Smile on Someone’s Face

Download App

Do You Want to Increase Your Income?

کیا آپ اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں؟

If you are a grocery store owner, this is the perfect opportunity for you! By joining My Impact Meter, you can boost your daily sales and increase your income while playing an important role in the global fight against poverty. Don't miss out on this chance to make a positive impact on your community and the world!

Register today!

گر آپ کریانہ کی دکان کے مالک ہیں، تو آپ کے لئے ایک بہترین موقع ہے! کہ مائی ایمپیکٹ میٹر کے ساتھ مل کر غربت کے خلاف جدوجہد کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا کاروبار بھی بڑھائیں۔ اپنے لوگوں کی مدد کرتے ہوئے دنیا کو بہتر بنانے کے اس موقع کو ضائع مت کریں۔ 

اپنے آپ کو ابھی رجسٹر کریں 

Why Become a Grocery Supplier

گروسری سپلائر کیوں بنیں؟

Increase Daily Sales

اپنی آمدن بڑھا سکتے ہیں

By registering on the My Impact Meter platform, you can tap into a new market of potential customers who have been gifted vouchers to purchase groceries, thus increasing your daily revenue  

مائی ایمپیکٹ میٹر پلیٹ فارم پر رجسٹر کر کے آپ ان ممکنہ گاہکوں کے ذریعے اپنی آمدن بڑھا سکتے ہیں،جن کو راشن تحفہ کیا گیا ہے، اس طرح آپکی یومیہ آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے

Positive Social Impact

سماجی بھلائی

Once you join our network of service providers - you start providing an essential service to people in need, helping to make a positive impact in the community and society

جیسے ہی آپ اپنی دکان ہمارے پلیٹ فارم پر رجسٹر کرتے ہیں تو فوراً آپ لوگوں کو ضروری اشیاء فراہم کر کے اپنے معاشرے میں بھلائی پھیلانے کی شروعات کر سکتے ہیں

Efficient Redemption Process

سروس کے حصول کا مؤثر طریقہ کار

With a unique tracking ID, beneficiaries can easily redeem their grocery vouchers at your outlet, which ensures that the vouchers are used for their intended purpose 

منفرد ٹریکنگ آئی ڈی کا نظام صاف شفاف طریقے سے راشن کا حصول یقینی بناتا ہے

Cost-Effective Advertising

کاروبار کی مفت مشہوری

 By becoming a registered service provider on My Impact Meter, you will benefit from free exposure to a wider audience

آپ مائی ایمپیکٹ میٹر پر اپنی دکان کو رجسٹر کر کے اپنے کاروبار کی مفت مشہوری سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

Explainer Video

In English

In Urdu

Demo Video

Grocery Supplier Features

Register Your Shop and Create a Profile

اپنی دکان کو رجسٹر کریں اور پروفائل بنائیں

Download app ...... Follow the onscreen instructions to easily register your shop on our platform and start earning extra income

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔۔۔ہمارے پلیٹ فارم پر اپنی دکان کو آسانی سے رجسٹر کرنے اور اضافی آمدنی حاصل کرنے کے لئے اسکرین پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں

Add Your Bank Details

اپنے بینک کی تفصیلات شامل کریں

Once registered, you can add your preferred bank details to receive payments securely

ایک بار رجسٹر ہونے کے بعد، آپ محفوظ طریقے سے ادائیگیاں حاصل کرنے کے لئے منتخب کردہ بینک، جیز کیش یا ایزی پیسہ کی تفصیلات شامل کر سکتے ہیں

Manage Your Shop

دکان کی تفصیلات مکمل کریں

You can manage your shop by adding or updating extra information like your store name and contact number etc..

آپ اضافی معلومات جیسے اپنے سٹور کا نام، رابطہ نمبر اور دیگر معلومات شامل کر کے اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں

Enter TID and Provide Your Service 

ٹریکنگ آئی ڈی کے ذریعے سروس فراہم کریں

When an Impactee wants to redeem their voucher at your store, you can simply enter the TID from your application and all the details will be displayed after which they can purchase from your shop

آپ اپنی موبائل ایپ میں مستحق فرد کو موصول ہوئے ٹریکنگ آئی ڈی کو درج کر کے تحفہ کی مکمل تفصیل دیکھ سکتے ہیں اور رقم کے مطابق ضروری اشیاء فراہم کر سکتے ہیں

View History

ہسٹری دیکھیں

آپ ہسٹری سیکشن کے ذریعے تمام دیئے گئے تحائف کی تفصیلات بمع بِلوں کی تصاویر دیکھ سکتے ہیں

HOW You Can Join

Download Our App